276

عبدالحکیم منشیات فروشوں کی جنت بن گیا کھاد کا بیگ لینا مشکل 5 کلو ہیروئن لینا آسان انتظامیہ ایک سال آرام کرنے کے لیے لاہور روانہ :رپوٹ طاہر سلیم سہو

پلیز پوسٹ شئیر کر دیں شاید کوئی جاگ جاے عبدالحکیم منشیات فروشوں اور نشئیوں کی جنت بن گیا مردوں کے بعد عورتوں کی بھی کثیر تعداد نشہ کرنے لگ گئی
عبدالحکیم میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی منشیات فروشی کرنے میں سر فہرست
اس پہلے بھی کئی عورتوں کی ہیروئن پینے کی ویڈیوز وائرل ھو چکی ھیں
عبدالحکیم میں منشیات کے درجنوں پوائنٹ کھل گئے
عبدالحکیم میں کھاد کا بیگ لینا مشکل 5کلو ہیروئن لینا آسان
عبدالحکیم میں چرس شراب ہر فرد کی پہنچ میں
عبدالحکیم میں لوگ دور دراز سے نشہ کی لت پوری کرنے آنے لگے

عبدالحکیم علاقہ غیر کی طرح معروف ھو گیا عوام منشیات فروشوں کے رحم و کرم پر
عبدالحکیم میں ہر چوتھے گھر کا فرد منشیات کی دلدل میں پھنس گیا
روزانہ ہنر مند ب روزگار افراد نشئی حضرات کے ساتھ نشست کرنے لگ گئے
عبدالحکیم دیکھتے ھی دیکھتے کئی خاندانوں کے چشم وچراغ نشے کی بھینٹ چڑھ گئے
نشے کی لت میں مبتلا عبدالحکیم میں سارا دن بھیک مانگتے ھیں چوریاں کرتے ھیں کوئی روکنے والا نہیں
کئی بدنام زمانہ محکمہ کے ملازم منشیات فروشوں کی سرپرستی میں مصروف ڈی پی او خانیوال تک کو رپورٹ مل چکی مگر ڈی پی او خانیوال صاحب کی مصروفیات کی وجہ سے ان کرپٹ ملازمین کے خلاف کوئی کاروائی نا ھو سکی

سول سوسائٹی تاجران علماء کرام اساتذہ وکیل حضرات سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی اس معاملے میں چپ سادھ لی کسی بھی پلیٹ فارم پر کوئی آواز نہیں
شہری اتنے غیر زمہ دار ھیں دیوار کے ساتھ منشیات فروشی ھوتی مگر کسی نے پولیس کو کبھی اطلاع نہیں دی
معاشرہ مل کر جرائم کو فروغ دینے میں کوشاں ھے
اگر یہی حالات رھے وہ دن دور نہیں جب ہر گھر سے نشئی نکلے گا
یہ ویڈیوز عبدالحکیم کی ھے ایسی ویڈیوز ایسے افراد پہلے صرف لاہور کراچی ملتان پاے جاتے تھے اب آپکا شہر عبدالحکیم لاہور کراچی ملتان کے بعد منشیات فروشوں کا بڑا مرکز ھے

تمام اطلاعات مفاد عامہ کے لیے پبلش کی جاتی ھیں

03008396902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں