کشمور کی 4 سالہ بچی ۔ پولیس کو جب زبان سے کچھ نہ بتا سکی تو شلوار اتار دی کہ دیکھ لو میرے ساتھ کیا ہوا ہے، 😭
یا اللہ تو کیوں نہیں آسمان گرا دیتا ان درندوں پہ۔۔۔؟؟؟
مقامی MNA ملزموں کا پشت پناہ
خدارا اس پہ آواز اٹھائیں۔۔ سپریم کورٹ ایکشن لے۔
ملزموں کو فی الفور پھانسی دی جائے۔درد دل رکھ کر معذرت کے ساتھ یہ ویڈیو shere کر رہا ہوں