عبدالحکیم افسوسناک واقعہ
بھائی نے بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا
قتل کا افسوس ناک واقعہ عبدالحکیم کے نواحی علاقے نظام اباد گلی نمبر 1 میں پیش ایا
نظام اباد کے احمد حسن ولد محمد اکرم نے اپنے ھی گھر میں سوئی ھوئی اپنی سگی بہن کو ماتھے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
مبینہ طور پر ملزم کے ہمراہ اس کا ایک دوست بھی تھا ملزم بہن کو قتل کرنے کے بعد گھر سے فرار ھو گیا
زرائع کے مطابق مقتولہ شادی شدہ تھی اور مقتولہ کا شوہر ogdcl میں ملازم ھے
ملزم کے باپ محمد اکرم ولد محمد بخش نے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی شروع کر دی
03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت