324

سید فخر امام کی عبدالحکیم رانا جنید یسین ایڈوکیٹ کے گھر امد رپوٹ طلحہ راجپوت

زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ھے حکومت کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رھی ھے ائندہ سال کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گندم کی قیمت میں کسانوں سپوٹ فراہم کرنے پر کام ھو رھا ھے سابقہ سال 25 اعشاریہ 5 ملین ٹن گندم کی پیدوار تھی ائندہ سال گندم کی پیداوار میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع ھے
سید پیر فخر امام وفاقی وزیر خوراک

عبدالحکیم (آصف علی خان) سید پیر فخر امام کی رانا جنید یسین ایڈوکیٹ کے ہمراہ عبدالحکیم محمدی ٹاون امد سیاسی وسماجی لوگوں سے ملاقاتیں سید پیر فخر امام نے رانا انوارلحسن ایڈوکیٹ کی ساس اور سسر کے فاتحہ کے لیے ان کے گھر گئے سید پیر فخر امام کے ہمراہ چیف افسر تحصیل کونسل کبیروالا محمد حسین بنگش ایس ایچ او عبدالحکیم فلک شیر خان پہوڑ سابقہ کونسلر رانا یسین آصف علی خان طلحہ راجپوت ہارون مشتاق سنگا پوری چوہدری بشیر احمد عثمان جانو ظفر فراز و دیگر لوگ شامل تھے سید پیر فخر امام نے وہاں پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ائندہ سال حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے اور ائندہ سال گندم کا بیج 11 لاکھ ٹن کی بجاے 15 لاکھ ٹن تک بڑھانے پر کام کر رھی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں