ساہیوال میں تیز رفتاری اور غفلت 10 ادمیوں کی مزید جان لے گئی رشوت شفارش کے سبب اناڑی لوگ گاڑیوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر محکمہ ٹریفک پولیس نیند میں؛ رپوٹ آصف علی خان
عارف والاساہیوال اجوا سٹی کے پاس بس الٹ گئی 21 افراد جان بحق 10 کی حالت تشویشناک اللہ رحم کرے 😔