279

سندھ میں 7 بچے ڈوب کے مر گئے جانئیے طلحہ راجپوت کی اس رپوٹ میں کہ بچوں کے ساتھ کیا ھوا تھا

سات بچے مرگئے توکیا ۔۔۔بھٹو توابھی زندہ ہے

سندھ میں کتنا بھی بڑا سانحہ ہوجائے آپ کو ایمبولنس نہیں ملے گی.. ٹھٹہ کے قریب آج دریا میں ڈوبنے والے ان 7 بچوں کی نعشیں اٹھانے کے لیے ورثا کو ایک بھی ایمبولنس نہیں دی گئی۔??
آج سندھ اسمبلی میں اویس قادر شاھ، سعید غنی، ناصر شاھ اور دیگر وزرا نے پھدک پھدک کر کہا کہ پاکستان میں عوامی خدمات کے لحاظ سے سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں