280

خانیوال پنجاب کے موسم کی تازہ ترین صورت حال جانئیے طلحہ راجپوت کی اس رپوٹ میں لنک پر کلک کریں

#تازہ ترین: #گرج #چمک کے #طوفان خیبر #پختونخواہ میں ٹل اور ڈی آئی خان کے مغرب جبکہ #پنجاب میں #لیّہ، #بھکّر، فتحپور اور #خانیوال کے شمال مغرب میں موجود ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں تک ان علاقوں کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ #بارش کی توقع ہے۔

NOWCAST: #THUNDERSTORMS are present in the west of Til and DI Khan regions of #KPK whereas also present in the west of #Layyah, #Bhakkar, Fatehpur and #Khanewal areas of #Punjab. Expect #RAIN showers with strong winds in these areas within 1-2 hours.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں