248

مردان: گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد تفصیل جانیے طلحہ راجپوت کی رپوٹ میں

#justiceforMaha #Justiceplease
مردان/ بچی کی بوری بند لاش برآمد ۔ ننھی ماہا کی نمازجنازہ آج نماز عشاء کے بعد ادا کی جائے گی

مردان: گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
مردان: بچی کی لاش رنگ روڈ پل کے نیچے سے برآمد ہوئی
مردان۔8 سالہ بچی ماہا گھر کے قریب دکان سے سودا لینے نکلی تھی
مردان۔بچی کی تلاش کے لئے قریبی علاقوں میں اعلانات بھی کئے گئے تھے
مردان۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ
مردان: بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پشاور منتقل کردیا
مردان۔لاپتہ ہونے والی بچی جماعت چہارم کی طالبہ تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں