375

دنیا کے 199 ممالک میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21,000 سے بڑھ کر 24000 ہو گئی۔ روپوٹ لبنی اشرف

کرونا وائرس
دنیا میں کل 26 مارچ ایک تباہ کن ثابت ہوا، دنیا کے 199 ممالک میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21,000 سے بڑھ کر 24000 ہو گئی۔

اس وقت مریضوں کی کل تعداد 532,224 ہے۔ جو ایک روز قبل 471,000 کے قریب تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں جن کی تعداد 85000 سے ذیادہ ہو گئی ہے جو چین کے کل مریضوں 82009 سے بڑھ گئی ہے،

اٹلی میں مرنے والوان کی تعداد آٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے اور مریضوں کی تعداد بھی 80,000 سے زیادہ ہے۔ یورپ میں اٹلی، سپین، فرانس، برطانیہ، ہالینڈ، بلجئیم، سوٹزلینڈ میں یہ بیماری تیزی سے بڑھ رھی ہے۔

ایران میں بھی 2200 سے زیادہ افراد اس مرض سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

احتیاط کیجئیے، فاصلہ رکھیں، ہاتھ بار بار دھوئیں۔ گھر سے باھر نہ جائیں۔

یک جہتی کا مظاہرہ کریں۔ کوئی بھوکا نہ سوئے۔

پاکستان میں اگر احتیاطی اقدامات نہ کئے گئے تو یہاں بھی ایسی صورتحال سامنے آ جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں