*خانیوال کے صحافیوں کے نام اہم ترین پیغام*
*خانیوال ڈسٹرکٹ اسپتال میں برائے مہربانی صحافی حضرات جانے سے پرہیز کریں کیونکہ ذرائع کے مطابق وہاں کورونا کا ایک مریض آچکاہے اور سب اہم یہ کہ جو صحافی بھائی گزشتہ روز اور آج ڈسٹرکٹ اسپتال گئے ہوں وہ اپنی سکریننگ ضرور کروالیں خدا کے لئیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرلیں آپکی فیملی کو آپکی بہت ضرورت ہے*
