561

عبدالحکیم کی تاریخ میں موبائل چوری کی سب سے بڑی واردات کے مجرم بمعہ موبائل گرفتار ؛ رپوٹ طلحہ راجپوت

ھول سیل ڈیلر چوہدری موبائل شاپ ٹی چوک عبدالحکیم

عبد الحکیم سے چوری ھونے والے موبائل فون برآمد
چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد عباس ایس آئی کی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی

دو بین الاضلاعی موبائل فون چور ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے 12 لاکھ مالیتی مختلف کمپنیوں کے 69 موبائل برآمد

ملزمان کا تعلق ضلع جھنگ و چنیوٹ سے ہے

ملزمان خانیوال پولیس کو چوری کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں