کراچی : حمید حسین بن میاں حسین سکنہ مکان نمبر F/103 سیکڑ 50/سی عثمان ٹاؤن کورنگی کی اپیل : رپوٹ لبنی اشرف سیال
محترم جناب ایڈیشنل
آئی۔جی ۔صاحب
سندھ کراچی
جناب عالی
میں مسمی حمید حسین
بن میاں حسین سکنہ مکان نمبر F/103 سیکڑ
50/سی عثمان ٹاؤن کورنگی میں رہتا ہوں اور مزدوری کرکے اپنا اور اپنی فیملی کی کفالت کرتا ہوں
محترم جناب جس انداز سے آپ ملک پاکستان کی
خدمت کررہے ہیں پوری
دنیا میں اس کا کوئی مثال نہیں ملتی عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں میں ھمیشہ
پانچ وقت کی نمازوں میں آپ کے اور آپ کی فیملی خاص طور پر دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپکو ھمیشہ
آسمانی اور دنیاوی مصیبتوں سے محفوظ رکھے جناب میں ایک معزور
شحص ھو آنے جانے کے لئے
میں موٹرسائیکل کا استعمال کرتا ہوں اسکے بغیر گزارا بہت مشکل ہے
ھمارے پاس معزوری سرٹیفکیٹ اور نشان شدہ
شناختی کارڈ بھی موجود ہیں میرا آپ سے سوال یہ ھے کہ قانون سازی میں
ھمارے لئے بھی خاص خیال
رکھا جائے کیونکہ لائسنس
برانچ والے ھمیں بہت پریشان کرتے ھیں امید
کرتا ہوں اس تحریر پہ غور کرتے ہوئے قانون سازی کرینگے شکریہ
عرض گزار
حمید حسین
N.I.C 42201-2667502-9
1,643