347

متاثرہ 78 فیصد لوگوں کی ایران کی ٹریول ہسٹری ہے

پاکستان میں کرونا وائرس کے 892 کیسز ہیں جن میں سے 78 فیصد لوگوں کی ایران کی ٹریول ہسٹری شامل ہے۔ پاکستان میں کرونا کے مریضوں میں 67 فیصد مرد اور 33 فیصد خواتین ہیں۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے 7 ہزار 736 مشتبہ کیسز ہیں، جبکہ 4 ہزار 488 لوگوں کو کورنٹائن سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں