345

کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں 10ہزارڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف بھرتی کیے جائیں گے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہناتھا کہ 11 ارب کے فنڈزہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کوفراہم کردیئے ہیں،وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنے کی تجویزدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مساجدکے لیے ایس اوپی جاری کردیئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں