332

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظرسینیٹ سیکرٹریٹ5 اپریل تک بند

چیئرمین کی ہدایت کے مطابق سینیٹ دفاتر5 اپریل تک بند رہیں گے ،چیئرمین صادق سنجرانی نے کہاہے کہ دفاتر بند کرنے کامقصد نقل و حرکت کو محدود کرناہے،سب کی ذمہ داری ہے کہ بروقت اقدامات کئے جائیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر چیئرمین سینیٹ نے بڑافیصلہ کیا ہے ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ سیکرٹریٹ5 اپریل تک بند کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں