ریلوے کی جانب سے کہا گیاہے کہ جن لوگوں نے ایڈوانس بکنگ کروا رکھی ہے انہیں مکمل طور پر ری فنڈ کیا جائے گا تاہم اگر کوئی 31 مارچ کے بعد سفر کرنا چاہتا ہے تو پھر اسے اکاموڈیٹ کیا جائے گا ۔
اجلاس میں چیئرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی اور وزارت کے اعلیٰ افسران نے اسلام آباد سے شرکت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے وزیر ریلوے شیخ رشید عوام کو جلد آگاہ کرینگے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت وڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا ، ریلوے افسران نے کورونا وائرس سے متعلق ریلوے آپریشن کی موجودہ صورتحال پرسفارشات پیش کیں
203