زاہد کی ٹریول ہسٹری کو دیکھتے ہوئے اسے جیل میں کورنٹائن کردیا گیا جس کے بعد اس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ جیل حکام نے قیدی کو جیل اسپتال سے باہر منتقل کردیا ہے۔
کرونا وائرس لاہور کی جیلوں میں بھی پہنچ گیا۔ کیمپ جیل لاہور کے قیدی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔ ذرائع کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار قیدی کو چند روز قبل جیل منتقل کیا گیا تھا جبکہ قیدی کی ٹریولنگ ہسٹری بھی تھی اور وہ اٹلی سے واپس آیا تھا۔
1,650