ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے مطالبہ کیا کہ نیشنل ٹاسک فورس میں سیاسی جماعتوں کو بھی نمائندگی دی جائے ، ن لیگ کی طرف سے دس ہزار سیفٹی کٹس ڈاکٹرایسوسی ایشن کے حوالے کی جائیں گی ، جہاں سے جان بچانے کے آلات ملتے ہیں، فوری لفٹ کیا جائے ، پاکستان بھرمیں کوروناوائرس کے 890 مریض ہیں،کوروناوائرس جیسےچیلنج کاقوم کوسامناہے، یقین ہےحکومت بروقت اقدامات کرےگی کورونانےپوری دنیاکولپیٹ میں لےلیاہے۔
کوروناکی وبامیں شدت آنےکےبعدنوازشریف نےواپسی کاکہا اور پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کیلئےدعاگوہیں، بدقسمتی سے ہماری معیشت کمزور اور معاشرے میں قسیم ہے ، معیشت کے مسائل کیساتھ کورونا کا مقابلہ کرنا ہے ، تفتان کے معاملے پر حکومت نے غفلت دکھائی ، زائرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح رکھاگیا، حکومت کے اچھے اقدامات کی تعریف اور کمزوریوں کی نشاندہی کرنا ہوگی۔
330