لاہورٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کیلئے سٹی ٹریفک پولیس اور ٹرانسپورٹرز پر مشتمل مشترکہ کمیٹیاں تشکیل،: رپوٹ میڈم شازیہ ایڈوکیٹ
لاہورسی ٹی او لاہور نے ٹریفک مسائل کے حل کیلئے چھ کمیٹیاں تشکیل دے دیں،
ڈی ایس پی ٹریفک اورمنی مزدا ایسوسی ایشن کے عہدیداران شامل،
سی ٹی او کی ہفتہ میں ایک میٹنگ کرنے کی ہدایت
کمیٹیاں باہمی مشاورت سے ٹریفک مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل بنائیں گیں،سی ٹی او
*باہمی مشاورت سے مسائل کا خاتمہ ممکن ہو گا،سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک*
ڈرائیورز کو قوانین بارے آگاہی کیلئے خصوصی لیکچرز دینے کا سلسلہ بھی جاری
ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے،سی ٹی او
*غیر قانونی اڈوں، ویگن اسٹینڈز کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی،سی ٹی او*
ٹریفک بہاو میں خلل بننے والی رکاوٹوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے،سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک
غیر قانونی اقدام کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی،سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک