1,030

لاہور ہائیکورٹ کا وارڈنز کی جانب سے صحافی کی وڈیو بنانے کا سخت نوٹس

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی کا وارڈنز کی جانب سے صحافی کی وڈیو بنانے کا سخت نوٹس : بیور چیف اصف علی خان

وارڈنز کا کا صرف چالان کرنا ہے وڈیو بنانا نہیں جسٹس علی اکبر قریشی

عدالت وارڈنز کی جانب سےصحافی سمیت دیگر شہریوں کی وڈیو اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد کردی

عدالت کا ٹریفک پولیس پر سخت برہمی کا اظہار

کس قانون کے تحت وارڈن نے صحافی کی وڈیو بنائی جسٹس علی اکبر قریشی

جب صحافی نے کہہ دیا کہ میرا چالان کرو پھر وڈیو کیوں بنائی عدالت

وارڈنز فوج ظفر موج سڑکوں پر کھڑے خوشگپیو ں میں مصروف رہتے ہیں عدالت

جسٹس علی اکبر قریشی نے چیف ٹریفک پولیس آفیسر کیپٹن لیاقت کو کل طلب کرلیا

صحافی ہو یا کوئی شہری کسی کی تذلیل برداشت نہیں کریں گے عدالت

وارڈنز کا کام صرف چالان کرنا ہے اس کے علاؤہ اس کے پاس کوئی اختیار نہیں عدالت

صحافی برادری خود کہتی ہے کہ اگر کوئی ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کرتا ہے تو چالان کریں عدالت

ٹریفک وارڈنز نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا اظہر صدیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں