غیر آئینی 22A , 22 B کے خلاف مکمل ہڑتال رپوٹ میڈم شازیہ ایڈوکیٹ
جب تک غیر قانونی اور غیر آئینی 22A , 22 B، چار دن میں مقدمہ قتل کا فیصلہ ، قانون جانشینی، اور ضمانت بذریعہ تھانیدار کی مجوزہ ترمیم واپس نہ لی گئی ہڑتال جاری رہے
پورے پاکستان میں کل اور پرسوں (بدھ ، جمعرات ) ہڑتال
اور پھر ہر جمعرات ہڑتال
پاکستان بار کونسل کی سرپرستی میں پنجاب، سندھ ، کے پی کے ، بلوچستان اور اسلام آباد بار کونسلز کا مشترکہ اعلامیہ جاری
جب تک غیر قانونی اور غیر آئینی 22A , 22 B، چار دن میں مقدمہ قتل کا فیصلہ ، قانون جانشینی، اور ضمانت بذریعہ تھانیدار کی مجوزہ ترمیم واپس نہ لی گئی ہڑتال جاری رہے گی
غیر آئینی ترمیم کی واپسی تک چیف جسٹس پاکستان سےملک بھر کے تمام وکلاء نمائیدگان ملاقاتیں منسوخ
ہڑتال کی خلاف ورزی کرنیوالے وکلاء کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کی جائیگی