عبدالحکیم جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ کل 6 مارچ ( جمعہ المبارک) کو عبدالحکیم پہنچیں گے جہاں وہ جماعتی وفود سے ملاقات کے علاوہ سیمینار سے بھی خطاب عام فرمائیں گے بعد ازاں ممبران پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم سے ملکی حالات پر گفتگو کرینگی-
286