1,607

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی سی ایل کے ڈویژنل انجینئر کی ترقی کے لئے درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی سی ایل کے ڈویژنل انجینئر کی ترقی کے لئے درخواست پر سماعت ۔۔ رپوٹ ملک حبیب

عدالت نے درخواست چیرمین پی ٹی سی ایل کو بھجوا دی ۔

درخواستگزار کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں عدالت ۔

مسز جسٹس عائشہ اے ملک نے اعجاز احمد امجد کی درخواست پر سماعت کی ۔

وہ 1990مین اسسٹنٹ ڈویژنل انجینئر بھرتی ہوا ۔درخواستگزار ۔

اب اسکو سینر ترین ہونے کے باوجود جنرل مینجر کے عہدے پر ترقی نہیں دی جا رہی ۔درخواستگزار ۔

عدالت اس کو فوری ترقی دینے کا حکم دے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں