عبدالحکیم موٹر سائیکل اور ہائی ایس میں تصادم راہگیر زخمی : رپوٹ طلحہ راجپوت
14گل آباد پیٹرول پمپ کے پاس موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو تیز رفتار ہائی ایس کوچ نے کچل دیا موٹر سائیکل سوار میاں بیوی حالت انتہائی نازک ہے 88چک سے تعلق بتایا جا رہا ہے ابھی تک کوئی ادارہ نہیں پہچا