رپورٹ محمد حسنین ہراج
خانیوال..جہانیاں نزد پرویزوالا روہی بس لاہور سے صادق آباد جاتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئ 12 افراد زخمی
ریسکیو 1122 نے 8 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد جبکہ 4 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو جہانیاں اور ڈی ایچ کیو خانیوال منتقل کر دیا
362