دوسری عو رت دوسری بیوی ۔
عورتیں شوہر کی گرل فرینڈ برداشت کر لیتی ھیں نکاح کیوں نہیں برداشت کرتی
بہت بدنام کرتا ہے یہ لفظ دوسری ۔خدا کے لئے دوسری بیوی کا ہر وقت غلط عکس Tv پر دیکھانا بند کریں ۔۔
دوسری عورت صرف ظالم نہیں ہوتی ۔مظلوم بھی ہوتی ہے ۔بہت افسوس کے ساتھ کہنا پر رہا ہے ۔ کے ہم ایسے اسلامک ملک میں رہتے ہیں جہاں دوسری شادی کو گناہ سمجھا جاتا ہے ۔
جب کے دوسری عورت کو بلا ۔۔
ہماری مشر قی بیوی ۔شوہر ۔کی غلط فرینڈ تو برداشت کرتی ہیں ۔مگر بیوی نہیں ۔معذرت کے ساتھ g.f مطلب میرے حساب سے غلط فرینڈ ہے ہے ۔۔مرد اور عورت کبھی دوست نہیں ہوتے ۔۔
خیر میرا ایسی بیویوں سے ایک سوال ہے ۔۔کے کیا قصور ہے ۔اس عورت کا جس نے آپ کے شوہر کو زا نی ہونے سے بچایا ۔۔
۔دوسری بیوی کو نا صرف پہلی عورت غلط سمجھتی ہے ۔۔بلکے پورا معاشرہ ۔۔غلط نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ آج ایک دوسری عورت دوسری بیوی یہ سوال کر رہی ہے ۔کے دوسری بیوی کو کیوں معاشرہ ایک غلط نگاہ سے دیکھتا ہے ۔۔ہم کیسی مسلمان عورتیں ہیں ۔کے ہم اپنے شوہر شوہرو شوہرو کو ۔طوائف کے پاس g.f کے پاس جانے کی اجازت دیتی ہیں۔ پر بیوی رکھنے کی یا اگر شوہر نے شادی کر لی ہو ۔۔تو دوسری بیوی کی طرف جانے کی اجازت نہیں دیتی ۔۔
یا اگر جائیں بھی تو پیچھے سے روز نیا ڈرامہ ۔۔ہم یسی قوم کی عورتیں ہیں ۔کے ہم گناہ کو گناہ نہیں سمجھتی ۔نکاح کو گناہ سمجھتی ہیں۔ اور ہم ایسی عورت
کے ہم نے مرد کے لیے زناہ
آسان اور نکاح مشکل کر دیا ہے ۔۔
پھر رونا کیسا میری بہنو ں رونا کیسا ۔۔جب ہماری بیٹیو ں اور بہنو کے ساتھ زیادتیا ں ہو رہی ہیں ۔۔یہی تو ہم ترغیب دے رہی ہیں ۔اپنے باپ بھائیوں اور بیٹو کو ۔۔کے کوئی ۔g.f. رکھ لینا پر شادی نہیں کرنا ۔
خدا کے لیے گناہ کو گناہ سمجھیں ۔نکاح کو نہیں ۔۔
افسوس کے ہم صرف ایک خطہ حاصل کیا ہندو ں سے ۔ہم ہندوا نا رسموں سے آزاد نہیں کر سکے خود کو۔ ۔
ہم نے اسلام کی رہ پر چلنے والو ں کی زندگی بہت مشکل بنا دیا ۔۔ہم عو رتوں نے زنا عام کیا ہے . اور نکاح مشکل ۔
آپ کی اسی غلط سوچ کی وجہ سے کئی دوسری عورتیں پس رہی ۔۔۔
میری t.v چینل والو ں درخو است ہے ۔کے آپ بھی خدار ا کچھ اچھا دیکھائیں ۔۔میں نے ہزار دوسری بیویوں کو اچھا دیکھا ہے ۔۔
زنا عام نا کریں نکاح عام کریں۔ ۔
404