1,618

میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا اگر چیف جسٹس کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا اگر۔۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ایسے ریمارکس دے دئیے کہ وہاں موجود سب لوگ حیران رہ گئے

اسلام آباد .. سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی نکال کر منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت نے تمام بڑی منرل واٹر کمپنیوں کے سی ای او کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے دیکھنا ہوگا کہ منرل واٹر میں منرلز ہیں بھی یا نہیں، پانی بیچنے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ پانینکالنے کاریٹ طے کر لیںوکیل نے کہا کمپنیاں حکومت کو 25 پیسے فی لٹر ادا کر کے 50 روپے فی لٹر پانی فروخت کر رہی ہیں، میں گھر
میں خود نلکے کا پانی ابال کر پیتا ہوں کیونکہ میری قوم یہ پانی پی رہی ہے، ایک بات بتا دوں ماسوائے قوم کی خدمت میرا کوئی مقصد نہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے اعتزاز احسن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا یہ ملک نہ ہوتا تو شاید میں آج اعتزاز احسن کا منشی ہوتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں