1,732

میاں چنوں تلمبہ: گورنمنٹ ہائی سکول میں وریسہ اسلام ٹرسٹ لاہورکا بیماریوں اور ان سے بچاؤپ سیمینا

تحصیل میاں چنوں تلمبہ: گورنمنٹ ہائی سکول بوہڑ والا میں وریسہ اسلام ٹرسٹ لاہور کے اشتراک سے بیماریوں اور ان سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار ر: رپوٹ میاں ثاقب علی

کا انعقاد کیا گیا.
ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر امجد لطیف اور انچارج وریسہ ہاسپٹل تلمبہ ڈاکٹر وجاہت نے طلبا،اساتذہ اور کمیونٹی کے لوگوں کو روز مرہ زندگی میں درپیش بیماریوں کی علامات،علاج اور ان سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں اپنے معلوماتی لیکچر سے آگاہ کیا.

چیف سپیکر ،ای ایس ای وحید احمد نے طلباء کو سموگ کی وجوہات، اثرات اور بچاؤ کی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا۔ سیمینار میں انچارج ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول (بوہڑ والا برانچ) اشفاق احمد، محمد ظفر اقبال خاں، اختر عمران ہمایوں، محمد اشرف، ارشد نذیراور ہاسپٹل اسسٹنٹ منیب الیاس نے بھی شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں