مدرسے کا قاری,
13 سالہ کمسن بچے کیساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوٸے رنگے ہاتھوں گرفتار
نوشہرہ رسالپور ۔۔۔ شرین کوٹھے کے رہائشی درخواست گذار نے رسالپور پولیس کو رپورٹ درج کی کہ میرا 13 سالہ بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف کا سبق پڑھتا ہے ۔
گزشتہ شب وہ دیگر طلباء کیساتھ سویا ہوا تھا کہ مدرسے کے قاری وسیم سجاد ولد محمد سلطان ساکن رشکئی,
نے تقریباً نصف شب اُسےجگایا اور نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کی۔
پولیس فوری کارواٸی کرتے ہوٸے درندے کو دبوچ لیا ۔۔ تفتیش جاری ۔۔۔
دینی مدارس میں کمسن معصوم بچوں کا جنسی وجسمانی استحصال آخر کب تک ۔۔۔۔ ؟؟؟