399

فیصل آباد میں 8 سالہ مریم کو نوجوان نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد ۔۔۔بریکنگ نیوز ۔

۔
مریم نامی بچی گلی میں کھیل رہی تھی تو راشد نامی محلہ دار نے اسکو اپنے گھر لے جا کر زبردستی جنسی زیادتی کی اور بچی کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار هو گیا ۔
تھانہ ملت ٹاون پولیس نے فوری طور پر وقوع کا جائزہ لیا ۔اور فوری کاروائی کرتے ہووے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی ۔
جس نے کاروائی کرتے ہووے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم تھانہ ملت ٹاؤن پولیس کی حراست میں ہے جس سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں