460

بچوں سے جنسی زیادتی میں مولویوں کے بعد استاد بھی پیچھےنا رھا چیچہ وطنی میں استاد گرفتار ایف ائی ار درج : رپوٹ طلحہ راجپوت

چیچہ وطنی شہر کے معروف
علاقہ دستگیر پارک میں
عادل نامی ٹیچر نے گھر میں اکیڈمی بنا رکھی تھی کہ اکیڈمی پڑھنے آئے بارہ سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بچے کے شور واویلہ پر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کر دی
تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے کر
مقدمہ درج کر کے بچے کے میڈیکل چیک اپ کے لئے تحصیل ھیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔
ورثاء کے مطابق بچہ روزانہ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے جاتا تھا
آج تعلیم حاصل کرنے گیا تو ٹیچر زبیر نے بچے کو زیادتی کا نشانہ ڈالا ۔
ملزم زبیر نے اقبال جرم کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں