299

کبیروالا۔تھانہ سٹی کے علاقے جھنگ روڈ چونگی نمبر 5کے نزدیک چوری کی واردات : رپوٹ خان شہباز

کبیروالا۔چوری کی واردات

کبیروالا۔تھانہ سٹی کے علاقے جھنگ روڈ چونگی نمبر 5کے نزدیک چوری کی واردات

۔۔نامعلوم چور کریانہ سٹور ,اور سٹار پروڈکشن مووی کی دوکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئےچوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف شہری سراپا احتجاج ۔۔پولیس تھانہ سٹی اور کرائم سکین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں