285

پولیس تشدد واقعات میں کمی نا اسکی ایک اور شہری پولیس تشدد سے چل بسا تفصیل جانئیے اس رپوٹ میں : رپوٹ طلحہ راجپوت

گوجرخان
گوجر خان کے نواحی گاؤں کھرالی بنگیال میں پولیس تشدد سے افضل نامی شخص جاں بحق ہو گیا.

افضل کھیت میں اپنی فصل دیکھنے گیا تو پولیس چوکی ڈھوک امب تھانہ جاتلی کے ملازمان نے تشدد کیا ‘جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا.

لواحقین نعش لیکر جی ٹی روڈ گوجرخان اگئے اور ون وے ایک سائیڈ سے بلاک کر دی.

اے ایس پی محمد وقاص اور ایس ایچ او محمد عمران عباس موقع پر پہنچ گئے

لواحقین کو انصاف فراہم کرنے اور پولیس ملازمین کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی پر نعش پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان لے گئے.

افضل ایک معصوم بچے کو باپ تھا اور غریب گھر کا واحد کفیل تھا

افضل انتہائی شریف انسان اور روایتی زمیندار تھا. لوگوں نے چھرانے کی کوشش کی لیکن پولیس اہلکار باز نہ آئے عینی شاہدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں