حقیقی عوامی مطالبہ بڑھتی مہنگائی کو کنٹرول کرنا ھے
حقیقی عوامی مطالبہ کشمیری مسلمانوں کے مظالم کے خلاف اواز بلند کرنا ھے
شہر عبدالحکیم کی 2 خوب صورت سیاسی شخصیات سابقہ چیرمین شیخ عبدلطیف
سابقہ کونسلر سید پیر منیرحسین شاہ کاظمی
جو عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ھیں عوام کی اواز ایوان اقتدار تک پہنچاتے ھیں
ادویات کی بڑھتی قیمتوں پر عوام کے ترجمان پیر منیر حسین شاہ کاظمی گلی نالی سولنگ کی سیاست سے اگے نکل کر عوام کے حقیقی ترجمان کشمیر کا ایشو ھو یا بنیادی مسائل ہم بنیں گے عوامی مطالبہ کی اواز
پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے شائع ھونے والا پاکستان کا مقبول ترین اخبار عوامی مطالبہ بنے گا اپکی اواز
اپ کے اردگرد جرائم ھو رھے ھیں یا ظلم کی کہانی دوہرائی جارھی ھے اپ سے کسی نے رشوت طلب کی ھے یا ادارے درست کام نہیں کر رھے اپ کے گردنواح میں عوامی مسائل ھیں جو حل طلب ھے اور اپکی کوئی نہیں سنتا اپ نے کوئی حادثہ دیکھا ھے اور اپ انکی مدد کرنا چاھتے ھیں تو
اپ ہم سے رابطہ کریں ہم بنیں گے اپکی اواز
اپ اپنے موبائل میں ہمارا نمبر محفوظ کریں اور ہمیں کال کریں یا میسج ہماری ٹیم اپکی اواز کو بناے گی
عوامی مطالبہ
03008397902
03145805555
روزنامہ عوامی مطالبہ
بیورو چیف خانیوال
اصف علی خان
طلحہ راجپوت
331