کبیروالا جھنگ روڈ پر نادرا آفس کی بیک سائیڈ پر 6000 اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کنڈا ٹوٹنے کی وجہ سے الٹ گئی
ٹریکٹر ڈرائیور کی پسلیاں ٹوٹ گئی اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی 5مرلہ سکیم روڈ بھٹہ حاجی غفار خان نیازی والے کے بھانجے کی ملکیت ہے واقعہ اور لوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا ہے:::::
501