وفاقی دارالحکومت میں ایک اور معصوم کا وحشی درندوں کے ہاتھوں قتل
بہار کہو سے اغواء کیے گئے بچے کو درندوں نے پانچ دن منہ پر ٹیپ سے لگا کر الماری میں بند رکھا۔
پولیس کے مطابق رشتے دار نے دوستوں کے ساتھ چار سال کے عمر کو تاوان کے لئے اغوا کیا اور قتل کردیا ۔
پیسے کی لالچ نے ہمارے معاشرے کو درندہ بنا دیا ہے اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔
593