میاں چنوں تلمبہ
سرائے سدھو سے لاھور جانے والی بس تلمبہ کے قریب ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی
ایک شخص جابحق 8 زخمی
حادثہ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا عینی شاہدین
جاںبحق ہونے والا شخص موٹرسائیکل پر سوار تھا جو بس کے نیچے آگیا
جاں بحق عمران میاں چنوں کا رہائیشی اور پاک فضائیہ کا جوان تھا
زخمیوں کو رسیکیو 1122 نے ار ایچ سی تلمبہ منتقل کردیا
دو زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیاجارہا ہے
649