378 شیئر کریں مخدوم پور ریلوے ٹریک پر ٹرین کی کیری ڈبہ کو ٹکر : رپوٹ مہر اصف نکیانہ 23/12/201923/12/2019 افسوسناک خبر ۔۔ مخدوم پور پہوڑاں اسٹیشن پر ٹرین کی کیری ڈبہ کو ٹکر ڈرائیور شدید زخمی کیری ڈبہ تباہ پولیس اور 1122 کی موقع پر پہنچنے کی اطلاع