238

عبدالحکیم مہر اصف نکیانہ کو روزنامہ خبریں کا نمائندہ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں : رپوٹ طلحہ راجپوت

وسیلہ میڈیا گروپ خانیوال
نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
کی ٹیم میں دن بدن اضافہ ھو رھا ھے
ہم وسیلہ میڈیا گروپ کے ممبر
مہر اصف نکیانہ صاحب کو روزنامہ خبریں کا نمائندہ بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
یاد رھے مہر اصف نکیانہ کے ولد مہر شفیع نکیانہ اور مہر اصف نکیانہ کے بھائی مہر جمیشد نکیانہ پہلے ھی عبدالحکیم کی صحافتی حلقوں میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ھیں
منجانب
نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03145805555
اصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں