214

عبدالحکیم رمضان بازار مارکیٹ نزد وحید کریانہ سٹور سبزی فروش چوہدری محمد صدیق کے بیٹے چوہدری محمد اسامہ صدیق پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ : رپوٹ اصف تنہا

افسوس ناک خبر
عبدالحکیم
رمضان بازار مارکیٹ نزد وحید کریانہ سٹور سبزی فروش چوہدری محمد صدیق کے بیٹے چوہدری محمد اسامہ صدیق پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ

( ملزم جو کہ مبینہ طور پر)
(امتیاز حسین مرغی فروش کا رشتہ دار بتایا جا رھا ھے)
نے گوشت کرنے والے ٹوکہ سے چوہدری اسامہ پر حملہ کیا چوہدری اسامہ نے بھاگ کر اپنی جان بچائی ٹوکہ بازو کو چھوتا ہوا گزر گیا ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے متاثرین نے تھانہ عبدالحکیم میں درخواست دے دی اور میڈیکل کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم رابطہ کر لیا

نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03145855555
اصف علی خان
راجہ اصف کیانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں