258

عبدالحکیم منور ولد عاشق حسین قوم ملانہ سکنہ بوائز ہائی سکول روڈ اپنے ڈیرہ میں مردہ حالت میں پاے گئے : رپوٹ طلحہ راجپوت

عبدالحکیم
منور ولد عاشق حسین قوم ملانہ سکنہ بوائز ہائی سکول روڈ اپنے ڈیرہ میں مردہ حالت میں پاے گئے
تفصیلات کے مطابق جب پولیس موقع پر پہنچ تو عاشق حسین کی جلی ھوئی لاش موجود تھی
واقع کی اطلاع سن کر ڈی ایس پی سرکل کبیروالا بھی موقع پر پہنچ گئے ورثا نے 4 مشکوک افراد کے نام پولیس کو دے دیئے ھیں پولیس نے مبینہ طور پر 2 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ھے
پولیس مصروف تفشیش ھے

نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03145805555
اصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں