192

سینئر سول جج محمد نواز سہو سکنہ افضل ٹاون عبدالحکیم کے گھر چوری کی واردات : رپوٹ طلحہ راجپوت

سینئر سول جج محمد نواز سہو سکنہ افضل ٹاون عبدالحکیم کے گھر چوری کی واردات
چوروں لاکھوں روپے نقدی اور سونے کے زیورات لے گئے
تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج محمد نواز سہو سکنہ افضل ٹاون حال ڈیوٹی رحیم یار خان کے گھر افضل ٹاون عبدالحکیم میں چور گھر والوں کی عدم موجودگی میں داخل ھو گئے گھر میں موجود نقدی کیش 2 لاکھ اور سونے کے زیورات لوٹ کر فرار
پولیس موقع پر پہنچ گئی قانونی کاروائی شروع

نیشنل پریس کلب عبدالحکیم
03008397902
03155805555
اصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں