تحصیل میاں چنوں سٹی تلمبہ میں منشیات کے خلاف سب سے موثر مہم میں بھر پور شرکت کی دعوت
مورخہ 15 دسمبر 2019
پی ٹی آئی تلمبہ اور سول سوسائٹی تلمبہ کے طے شدہ ایجنڈے کے مطابق
تلمبہ پی ٹی آئی مورخہ 22 دسمبر 2019 بروز اتوار دو بجے دوپہر منشیات کی روک تھام کے سلسلہ میں ایک واک کا اہتمام کر رہی ہے
جو کہ سٹی دفتر تلمبہ بڑی جامع مسجد سے شروع ہوکر اڈا نمبر دو پر اختتام پذیر ہوگی۔
واک کا مقصد منشیات کا خاتمہ
گزشتہ ایک سال میں کی گئی مقامی پولیس کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی
اور اب دوبارہ منشیات کے سر اٹھاتے ناسور کی روک تھام پر گرفت مضبوط کرنا ہے۔
اہل تلمبہ سے اس واک میں بھرپور شرکت کی گزارش ہے
وسیلہ میڈیا گروپ تلمبہ
اصف خان نیازی
مقرب خان ڈانگرہ
راجہ اصف کیانی
محمد رمضان وسیلہ نیوز سٹی رپوٹر تلمبہ