تھانہ عبدالحکیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان
ایک اور منشیات فروش گرفتار
ایس ایچ او عبدالحکیم چوہدری عبدالطیف کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اعجاز عرف چوانی ولد محمد بشیر قوم کھوکر سکنہ کھوہ تھراجا والا سے گرفتار ملزم سے ( 1190 )گرام چرس برامد
354/19 تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ 9 C کے تحت مقدمہ درج
وسیلہ نیوز
03008397902
03145805555
اصف علی خان
راجہ اصف کیانی