پیرمحل :کمالیہ روڈ پر رجانہ چوک میں موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر طالب علم سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
پیرمحل:موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں طالب علم سٹرک پر گر گیا
پیچھے سے آتے ہوئے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کر 10سال طالب علم موقع پر جاں بحق ہو گیا تین بچوں کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ میں منتقل کر دیا گیا ہے
میاں اسد حفیظ وسیلہ نیوز پیرمحل