186

ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم چوہدری عبدالطیف کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح کالونی اور چرچ کے گردونواح میں سرچ اپریشن : رپوٹ طلحہ راجپوت

عبدالحکیم
ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم چوہدری عبدالطیف کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح کالونی اور چرچ کے گردونواح میں سرچ اپریشن

11 گھر وں کی تلاشی لی گئی

15افراد کو چیک کیا

7 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی

تمام افراد کو کلئیر قرار دیا گیا

اپریشن میں پولیس سی ٹی ڈی اہلکاروں اور سیکورٹی برانچ کے اہلکاروں نے حصہ لیا

وسیلہ نیوز سے بات کرتے ہوے ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم کا کہنا تھا کہ معاشرے سے جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے
میں اور میری ٹیم جرائم کے خاتمہ کے لیے دن رات کوشاں ہیں

وسیلہ میڈیا گروپ

03008397902
03145805555
آصف علی خان
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں