340

پولیوویکسین کی گھر گھر مہم 16تا19دسمبر 2019 سے شروع : رپوٹ لبنی اشرف سیال

پولیوویکسین کی گھر گھر مہم 16تا19دسمبر 2019 سے شروع ہونے جا رہی ہے. پیدائش سے پانچ_سال تک کے تمام بچوں تک پولیو ویکسن کے دو قطرے پلانے کے لیئے ہماری صحت محافظ ٹیم آپ کے گھر پر آئے گی. آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے. #چیف_ایگزیکٹوآفیسر خانیوال

یاد رکھیں اپنے #بچوں کو زندگی بھر کی #معذوری سے بچائیں. پولیو کے دو قطرے ہر بار ضرور پلائیں. #ڈاکٹر ماریہ ممتاز ڈسڑکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں