سال 2019 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ھونے جا رھا ھے
عبدالحکیم میں ایک بار پھر مبارک باد کا سلسلہ چل نکلا ھے
وسیلہ میڈیا گروپ کی طرف سے بھی چند مبارک بادیں
عوام کے پیش نظر ھیں
سب سے پہلے عبدالحکیم سلاٹر ہاوس کی تمام انتظامیہ جانوروں کی صحت چیک کرنے والے ڈاکٹر سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر تک کو مبارک ھو جن کی وجہ سے عبدالحکیم میں سلاٹر ہاوس کی تمام انتظامیہ نے انکھ بند رکھی مٹی پاو پالیسی اختیار کیے رکھی
12ماہ شہر اور گردنواح میں بیمار لاغر مضر صحت گوشت فروخت ھوتا رھا ھے قصابوں نے سلاٹر ہاوس کی مبینہ طور پر مہریں تک گھر میں رکھی ھوئی ھیں
چند جانوروں سلاٹر ہاوس میں ذبح ھوتے ھیں باقی جانور کیسے ھیں مردہ ھیں بیمار ھیں سب اللہ جانتا ھے مگر ان پر مہر ثبت ھوتی ھے
اس کے بعد باقی بچتی کمی گوشت کو پانی لگا کر پوری کر لی جاتی ھے
مرغیوں فروشوں پر تو بات کرنا ھی فضول ھے صبح سویرے اکثریت دوکانوں پر تیار شدہ یا سٹاک گوشت مردہ مرغیوں کا ھوتا ھے سپلائی وین والی مردہ مرغیاں الگ ھوتی ھیں مردہ مرغی تک تو بات درست تھی بیمار مرغیاں جن کے گوشت کی رنگت تبدیل ھو جاتی ھے وہ بھی دھڑلے سے فروخت کی جارھی ھیں اس کے بعد مچھلی والی کہانی لکھنے کی ہمت باقی نہیں عبدالحکیم میں ناقص مضر صحت مچھلی کی فروخت بھی عروج پر ھے
خیر بات مبارک باد پر چل رھی تھی گوشت کے کاروبار سے متلعق تمام انتظامیہ کو مبارک ھو اپ نے 12 ماہ مکمل ارام کیا ھے امید ھے تسلسل برقرار رکھیں گے
عبدالحکیم میں سب سے زیادہ مبارک ابادیں میڈیا والے وصول کرتے ھیں پتہ نہیں اخبار کی نمائندگی لینے میں مبارک باد وصول کرنے والی کونسی خوشی کی بات ھے
اخبار میں نمائندگی ملنا تو ایک ذمہ داری ھے اپ اپنے اپ کو پابند کرتے ھیں کہ میں عوام کی اواز بنوں گا عوامی مسائل اجاگر کروں گا مبارک ابادیں ختم اور کہانی ختم سال 2019 کے 12 ماہ میں اکثریت نے داد وصول کی مگر عوامی مسائل پر بات عوامی مسائل پر کام صفر خیر سانوں کی
ہم نشاط احمد خان ڈاھا (ایم پی اے ) پی پی 206 کو خبریں اخبار کا ڈسٹرکٹ رپوٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں
ہم علاقہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جناب مہر محمد ریاض سسرانہ کو خبریں کا اسپشل رپوٹر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
03452000675
03338793597
ہم مہر اصف نوناری صاحب کو اغاز سفر کا نمائندہ مقرر ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
جاری ھے ___________________________
پاکستان سپورٹس ایند کلچرل فیڈریشن
سوشل میڈیا ڈپٹی کنویئنر ڈویزن ملتان
اصف علی خان
03008397902
03145805555
اصف علی خان