269

عبدالحکیم :بستی مجاہد اباد نظام اباد بستی میانہ بستی بہاول پور میں واپڈا کے کئی نئے منصوبے منظور کام شروع : رپوٹ طلحہ راجپوت

محکمہ واپڈا وعدوں سے تکمیل تک

ایل ٹی پی
بستی نظام اباد 100kv ٹرانسفارمر
ایل ٹی پی
بستی میانہ 100kv ٹرانسفارمر
ایل ٹی پی
بستی مجاہد اباد
ایل ٹی پی
بستی بہاول پور 100kv

تفصیلات کے مطابق پیر منیر شاہ کاظمی کی خصوصی کاوشوں سے (بستی نظام اباد ) (بستی مجاہد اباد )
( بستی میانہ )( بستی بہاول پور ) میں محکمہ واپڈ نے 4 سکیمیں منظور کی ھیں جن میں( نئے بجلی کے پول)
(نئی تاریں )اور (100kv کے نئے ٹرانسفارمر) شامل ھیں
علاقہ مکینوں کے دیرینہ واپڈا سے متعلق مطالبات پورے ھونے پر علاقہ مکینوں نے
سردار مہر حامد یار ہراج( ایم پی اے)
پیر منیر حسین شاہ کاظمی (سابقہ کونسلر) کا شکریہ ادا کیا
واپڈا ٹھیکداروں نے علاقہ میں کام شروع کر دیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں