273

خانیوال:طلباء تنظیموں نے سڑکوں پر لڑائی جھگڑا کرنا معمول بنا لیا،والدین پریشان،پولیس خاموش : رپوٹ اے ڈی میرالی

*خانیوال:شہر وگردونواح کےگورنمنٹ سکول اور کالج کےطلباء میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خوفناک حد اضافہ ھو گیا کوئی نوٹس نہیں لیتا،والدین*

*خانیوال:کا نواحی علاقہ مخدوم پور میں گورنمنٹ ہائی سکول کے طلباء کے درمیان لڑائی جھگڑا شدت اختیار کر گیا*

*خانیوال:طلباء کے گروپ مخالف گروپ کے طلباء کو نہر کے پانی میں ڈبونے کی کوشش کر رہیے،
متعلقہ ادارے خاموش:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں